پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر نئے سفر کا آغاز کیا ہے ،رحمن ملک،
جمہوریت کے لیے آصف زرداری اور الطاف حسین کا کردار مثالی ہے،سیاست کو لوٹوں سے پاک کرنا ہوگا اور لوٹوں کا علاج بھی ضروری ہے،ایم کیو ایم کے علاوہ باقی تمام جماعتوں میں پیپلزپارٹی کے لوگ ہیں،صوبائی الیکشن کمیشن سندھ میں پی پی اور ایم کیو ایم کے متبادل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی واپسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 22:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پیپلزپارٹی کے رہنما عبدالرحمن ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر نئے سفر کا آغاز کیا ہے ۔جمہوریت کے لیے آصف علی زرداری اور الطاف حسین کا کردار مثالی ہے ۔سیاست کو لوٹوں سے پاک کرنا ہوگا اور لوٹوں کا علاج بھی ضروری ہے ۔ایم کیو ایم کے علاوہ باقی تمام جماعتوں میں پیپلزپارٹی کے لوگ ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو صوبائی الیکشن کمیشن آف سندھ میں پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے متبادل امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی واپسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے 4امیدوار ٹیکنوکریٹ پر پیپلزپارٹی کے فاروق حمید نائیک اور متحدہ قومی موومنٹ کے بیرسٹر محمد علی سیف ،خواتین کی نشستوں پر پیپلزپارٹی کی سسی پلیجو اور متحدہ قومی موومنٹ کی نگہت حنا مرزا بلامقابلہ کامیاب ہوئی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا