کراچی،آٹھ حساس یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم شروع ہوگئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2015 - 23:18:27 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 23:13:44 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 23:11:47 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:56:28 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:56:28 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:21:22 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:21:22 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:16:38 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:12:18 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:12:18 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 21:12:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی،آٹھ حساس یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم شروع ہوگئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) گیارہ حساس یو نین کونسلوں میں سے باقی رہ جانے والی آٹھ حساس یو نین کونسلوں میں انسداد پو لیو مہم ہفتہ کو شروع ہوگئی۔مہم دور روز جا ری رہے گی اور اس دوران دو لاکھ 28 ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ان کے دفتر میں ایک اجلا س میںآ ٹھ حسا س یو نین کونسلوں میں شروع ہو نے والی انسداد پو لیو مہم کی حکمت عملی پر غور و خو ض کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ کمیونٹی کے لوگوں کے تعاون سے مہم کو کامیاب بنانے کیلئے مربو ط کوششیں کی جائیں گی۔

،اجلاس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2015 - 21:21:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان