کراچی، اے اور او لیو ل کرنے والے طلبہ و طالبات کے مساوی سرٹیفیکٹس کے اجراء کے لئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2015 - 23:13:44 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:54:13 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:53:56 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 22:53:45 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 20:37:11 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 18:34:06 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 17:25:21 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 17:16:25 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 17:16:08
-

کراچی

کراچی، اے اور او لیو ل کرنے والے طلبہ و طالبات کے مساوی سرٹیفیکٹس کے اجراء کے لئے عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوگی،انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء)انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کا دو روزہ سہ ماہی اجلاس بورڈآف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے چیئرمین فصیح الدین خان کی میزبانی میں 27اور 28فروری 2015کو منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت پروفیسر انوار احمد زئی چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے کی ۔ اُن کے ساتھ IBCC کے سیکریٹری محمد رمضان اچکزائی بھی موجود تھے۔

اجلاس میں پاکستان بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کی جعلی اسناد کی روک تھام کے لئے تمام تعلیمی بورڈز اپنی اسناد پاکستان پرنٹنگ پریس سے چھپوانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ علاوہ ازیں آئی بی سی سی کے فیصلے کے مطابق کیمبرج یونیورسٹی سے A / O LEVELکرنے والے طلبہ و طالبات کے مساوی سرٹیفیکٹس کے اجراء کے لئے عمر کی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔

کسی بھی عمر کے طلبہ و طالبات A / O LEVELکرنے کے بعد IBCCسے مساوی سند حاصل کرسکیں گے۔ اجلاس میں اس بات پر بھی بحث کی گئی کے کمیبرج یونیورسٹی A / O LEVLEکرنے والے طلبہ و طالبات کی مختلف اسناد پر اُن کے ناموں میں فرق نہیں ہونا چاہیے ۔ تاہم IBCCاپنی سابقہ پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے A / O LEVELکے طلبہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

28/02/2015 - 18:34:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان