غیرملکی کمپنیوں نے 85 کروڑ96 لاکھ ڈالر وطن واپس بھیجے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2015 - 16:11:10 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 16:06:51 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:57:49 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:57:31 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:57:31 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:55:37 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:55:37 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:16:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:16:54 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:16:04 وقت اشاعت: 28/02/2015 - 15:16:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

غیرملکی کمپنیوں نے 85 کروڑ96 لاکھ ڈالر وطن واپس بھیجے

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015)رواں مالی کے ابتدائی سات ماہ کے دوران غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری پر منافع کی صورت میں85 کروڑ 96لاکھ ڈالر وطن واپس بھجوائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنیوں نے جولائی سے جنوری2015کے دوران 85 کروڑ 96 لاکھ ڈالر وطن واپس بھیجے۔ بھیجا گیا منافع گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے 41.5 فیصد زائد ہے۔ صرف جنوری میں 6 کروڑ 88 لاکھ ڈالرمنافع کی صوررت میں واپس بھیجے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری کے دوران چون کروڑ چون لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی تھی۔

28/02/2015 - 15:55:37 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان