سینیٹ الیکشن کے موجودہ بحران پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
ہفتہ 28 فروری 2015 13:24
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) سینیٹ الیکشن کے موجودہ بحران پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کے نام خط لکھا ہے جس میں سپریم کورٹ سے صورتحال بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔لندن سے جاری بیان کے مطابق، الطاف حسین نے سینیٹ کے الیکشن سے پیدا ہونے والے بحران پر تشویش اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ایم کیوایم کے قائد نے کہا ہے کہ آئین کی سرپرست سپریم کورٹ ملک کو درپیش صورتحال سے بچانے کے لیے آگے آئے۔الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن پر آئینی ترمیم لانے کی کوشش کی گئی تو عددی نمبروں کے باعث معاملہ حل ہونے کے بجائے مزید بگڑجانے کا خدشہ ہے۔ایم کیوایم قائد نے امن و امان کی صورتحال پر بھی تشویش ظاہر کی۔(جاری ہے)
بولے داعش اور طالبان کے حملوں اور دھمکیوں نے ملک کو حالت جنگ کی جانب دھکیل دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں کمر توڑ مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قلت عوام کی مشکلات بڑھا رہی ہے۔ایم کیوایم کے قائد کا کہنا تھا بجلی اور گیس کے بحران کے باعث صنعتیں بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ حالات بہتر بنانے کے لیے سپریم کورٹ خصوصی کمیشن بنائے۔ جو ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان ..
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
رواں برس موسم گرما میں ’دی گلاس ورکر‘ پاکستان بھر میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان ویمنز کے خلاف کلین سوئپ، تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل 88 رنز سے جیت ..
دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی تعلقات کو بڑھانے کے لئے ..
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ