کراچی: جامعہ کراچی میں ٹیچرز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا گیا،

ہفتہ 28 فروری 2015 12:12

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء) جامعہ کراچی میں ٹیچرز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح کیا گیا، ڈیپارٹمنٹ کا افتتاح امریکی سفیر رچرڈ والسن نے کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان میں اساتذہ کا تربیتی معیار بہتر بنانے میں مصروف ہے، والسن کا کہنا تھا کہ امریکی منصوبوں سے پاکستان کے 14 ہزار طالبعل فائدہ اٹھا چکے ہیں.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں