کراچی: سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی کی تمام عدالتوں کا اجلاس طلب کر لیا

ہفتہ 28 فروری 2015 11:01

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : سپریم کورٹ نے انسداد دہشتگردی کی تمام عدالتوں کا اجلاس طلب کر لیا.

(جاری ہے)

اجلا س میں عدالتوں کی سکیورٹی امور کا جائزہ لیا جائے گا اورمؤ ژر سکیورٹی اقدامات کرنے کے لیے تبادلہ خیال کیا جائے گا. جبکہ اجلاس کی صدارت جستس انور ظہیر جمالی کریں گے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں