اس وقت تما م سیا سی جما عتو ں کو دہشتگر دی سمیت تما م قو می مسا ئل پر اکھٹا ہو جا نا چا ہئے ۔نادیہ گبول
جمعہ 27 فروری 2015 23:28
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کہا ہے کہ اس وقت تما م سیا سی جما عتو ں کو دہشتگر دی سمیت تما م قو می مسا ئل پر اکھٹا ہو جا نا چا ہئے ،پا کستا ن اس وقت بیرو نی اور اندرو نی خطرا ت سے دو چا ر ہے دیگر جما عتو ں کے رہنما ؤ ں کو پیپلز پا ر ٹی کے کو چیئر مین آصف علی زر دا ری جیسی سیا سی بصیرت اور مفا ہمت کی سو چ اپنا نی چا ہئے قو می ایجنڈے کے خا طر تما م عوا م ایک ہو جا ئیں ۔
اپنے ایک جا ر ی بیا ن میں نا دیہ گبو ل نے کہا کہ دہشتگر دی کے نا سو ر کو جڑ سے ختم کر نے کے لئے ملک کی تما م سیا سی جما عتیں ایک پلیٹ فا ر م پر اکھٹی ہو جا ئیں تا کہ ملک کے عوا م اس نا سو ر سے چھٹکا را حا صل کر سکیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ قو می ایکشن پلا ن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہی وہ پلیٹ فا ر م اور مو قع ہے جہا ں ہم اپنی حب الوطنی ثا بت کر سکتے ہیں ،ملک گز شتہ کئی سا لو ں سے دہشتگر دی کی لپیٹ میں ہے اور انگنت غیر معمو لی نقصا ن اٹھا چکا ہے جس کی تصدیق عا لمی دنیا بھی کر تی ہے ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
ڈپٹی کمشنر کورنگی نے ملیر ندی میں کچرے کی روک تھام کےلئے 8رکنی کمیٹی قائم کردی
عالمی مشاعرے کے انعقاد سے شہریوں کا علمی و ادبی شوق پروان چڑھے گا،بیرسٹر مرتضی وہاب
اورنگی ٹائو ن پولیس کی غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف کارروائی
کراچی پولیس کی کارروائی،گٹکاماوا فروشی میں ملوث 2ملزمان گرفتار ، چھالیہ،گرینڈنگ مشین اورپتی برآمد
ن لیگ مولانا کو منانے سے پہلے بڑے میاں کو منائیں: حافظ حسین احمد
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی
دو طرفہ تجارتی مواقع کے فروغ کیلئے ایرانی صدر کا دورہ خوش آئند ہے،یو بی جی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال