شر میلا فا رو قی کااستا د صا دق فقیر کے مکہ مکر مہ میں ٹریفک حا دثے میں جا ں بحق ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:28:49 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:28:49 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:28:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:28:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:28:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:27:32 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:27:32 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:27:32 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:26:35 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:26:35 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 23:26:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

شر میلا فا رو قی کااستا د صا دق فقیر کے مکہ مکر مہ میں ٹریفک حا دثے میں جا ں بحق ہو نے پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہا ر

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کی معا و ن خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے استا د صا دق فقیر کا مکہ مکر مہ میں ٹریفک حا دثے میں جا ں بحق ہو نے پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صا دق فقیر کا یو ں اچا نک دنیا سے رخصت ہو جا نا کسی صدمے سے کم نہیں ۔وہ ایک قا بل فنکا ر ہو نے کے سا تھ سا تھ بہت اچھے استا د بھی تھے ۔

ان کے جا نے سے سندھ ایک عظیم فنکا ر سے محروم ہو گیا ہے اور شا ید ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے وا لا خلا ء کبھی پر نہ ہو سکے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2015 - 23:27:32 :وقت اشاعت