پولیس نے رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرکے جعلی سونا فروخت کرنے والی دو خواتین کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:29:21 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:29:21 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:29:21 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:26:29 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:26:29 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:26:29 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:22:24 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:22:24 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:22:24 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:20:03 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:20:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پولیس نے رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرکے جعلی سونا فروخت کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پولیس نے رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرکے جعلی سونا فروخت کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے بتایا کہ عیدگاہ پولیس نے رنچھوڑ لائن میں کارروائی کرکے جعلی سونا فروخت کرنے والی دو خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔ خواتین لوگوں کو اپنی مجبوریاں بتا کر اور چکما دے کر جعلی سونا فروخت کرتی تھیں۔ پولیس کے مطابق خواتین ملزمان کے قبضے سے جعلی سونا بھی برآمد ہوا ہے۔ ملزم خواتین سے تحقیقات سے جاری ہیں۔

27/02/2015 - 22:26:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان