سیکریٹری اطلا عا ت سندھ نے آر کا ئیوز کمپلیکس کلفٹن میں سر سبز ،صا ف اور پر امن سندھ مہم کے سلسلے میں پو دا لگا یا

جمعہ 27 فروری 2015 22:20

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) سیکریٹری اطلا عا ت ڈا کٹر ذو الفقا ر علی شا لوا نی نے جمعہ کوآر کا ئیوز کمپلیکس کلفٹن کرا چی میں سر سبز ،صا ف اور پر امن سندھ مہم کے سلسلے میں پو دا لگا یا ۔اس مو قع پر ڈپٹی ڈا ئریکٹر انچارج آر کا ئیوز ذو الفقا ر علی مخدو م ،سینئر ریسر چ آفیسر رو یندر ،ریسر چ اسکا لر ڈا کٹر در محمد پٹھا ن ،ڈا ئریکٹر الیکٹرو نک میڈیا پر ویز حسنین ،ڈپٹی ڈا ئریکٹر اطلا عا ت شفیق الرحما ن و دیگر بھی مو جو د تھے ۔

(جاری ہے)

سیکریٹری اطلاعات نے اس مو قع پر کہا کہ سندھ حکو مت نے صو بہ کو سر سبز اور صا ف ستھرا بنا نے کے لئے بھر پو ر مہم کا آغاز کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ شجر کا ر ی سے صو بہ آلو دگی سے پا ک ہو جا ئے گا جس سے ہم کئی تبا ہ کا ریو ں ، سیلا ب اور با ر شو ں کی تبا ہ کا ریو ں سے محفو ظ ہو سکتے ہیں ۔انہو ں نے سیا سی جما عتو ں ،غیر سر کا ر ی تنظیمو ں ،مذہبی اسکا لر ز اور عوا م سے اپیل کی ہے کہ اس مہم میں بھر پو ر حصہ لے کر اپنے شہرو ں ،گا ؤ ں ،محلو ں اور گلیو ں کو خو بصو ر ت اور صا ف ستھرا بنا ئیں تا کہ ہم اپنی آنے وا لی نسل کو بہتر ما حو ل فرا ہم کر سکیں ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں