فرحانہ اورنگزیب مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ

جمعہ 27 فروری 2015 22:18

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہو گئیں۔ فرح عمران قائم مقام ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی ہوں گی ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں