شہر قائد میں بارش کا امکان، ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا گیا

جمعہ 27 فروری 2015 22:09

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) شہر قائد میں رات سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندر میں آئندہ 24گھنٹوں سے ۸۴گھنٹوں کے دوران تیزی ہوگی، جس کے باعث ماہی گیروں کو سمندر میں جانے روک دیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں