کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیات کے لئے کمیٹی قائم کر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 22:39:28 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 21:46:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 21:30:24 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 21:30:24 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:47:01 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:45:13 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:34:14 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:33:01 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:32:10 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:32:10 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 20:32:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیات کے لئے کمیٹی قائم کر دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے گیلانی ریلوے اسٹیشن کے نزدیک پلاٹ پر آتشزدگی کے واقعہ پر تحقیقا ت کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلہ میں انھوں نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ جس میں ڈپٹی کمشنر شرقی ، ایس ایس پی ایسٹ، چیف فائر آفیسر بلدیہ عظمیٰ کراچی کو شامل کیا گیا ہے۔کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس پہلو کا جائزہ لے کہ بار بار کیوں اس جگہ آگ لگ رہی ہے ۔ اگر جا ن بوجھ کر آگ لگائی جا رہی ہے تو اس کا پتہ چلا یا جائے۔کمشنر نے ڈپٹی کمشنر شرقی آغا پرویز کو ہدایت کی ہے کہ وہ 5 مارچ تک اپنی رپورٹ پیش کر دیں۔

27/02/2015 - 20:45:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان