ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے ہنگامی بنیادوں پر شہر کے تمام ایس ایچ اوز کا ریکارڈ طلب کرلیا،
ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کو اہلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر یقینی بنانے کیلئے کوائف کی مکمل تصدیق پر مشتمل رپورٹ جلد از جلد ارسال کی جائے ،زونل ڈی آئی جیز کو ہدایت
جمعہ 27 فروری 2015 18:44
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے ہنگامی بنیادوں پر شہر کے تمام ایس ایچ اوز کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے تاکہ بدعنوان ایس ایچ اوز کے خلاف سخت قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جاسکے ۔ترجمان پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو نے زونل ڈی آئی جیز کراچی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اسٹیشن ہاوٴس افسران کے کوائف کی مکمل تصدیق پر مشتمل رپورٹ جلد از جلد ارسال کی جائے ۔
تاکہ ایس ایچ اوز کی پوسٹنگ کو اہلیت اور کارکردگی کی بنیاد پر یقینی بنایا جاسکے ۔بدعنوان اور اختیارات سے تجاوز کے مرتکبین ایس ایچ اوز کے خلاف قرار واقعی اقدامات کیے جائیں ۔محکمانہ فرائض پس و پیش اور عوام سے منفی برتاوٴ اور اختیارات سے تجاوز کے مرتکبین اور کارکردگی نہ دکھانے والے ایس ایچ اوز سے نہ صرف تقرریاں واپس لی جائیں گی بلکہ سنگین محکمانہ خلاف ورزیوں کے مرتکب افسران کو بلیک لسٹ کردیا جائے گا اور مستقبل میں انہیں اہم ذمہ داریاں بھی نہیں دی جائیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت