کراچی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کے کمی کے باوجودادویات کی قیمتوں میں 25فیصد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:43:28 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:37:53 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:37:53 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:34:12 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:34:12 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:59 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:59 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کے کمی کے باوجودادویات کی قیمتوں میں 25فیصد اضافہ افسوسناک ہے، سلمان صابرانی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین محمدسلمان صابرانی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خاطرخواہ کمی کے باوجود ادویات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے پر تشویش اور حیرت کا ظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوتاہے تمام چیزوں کی قیمتیں ازخود بڑھادی جاتی ہیں ،لیکن ان جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوچکی ہے مگر عوام تاحال اس کے ثمرات سے محروم ہیں، حتیٰ کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمتیں مسلسل کم ہورہی ہیں اس لحاظ سے دیکھاجائے تو ملٹی نیشنل کمپنیوں کی مصنوعات کی قیمتیں کم ہی ہونی چاہئیں مگر دن بہ دن ان کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی جارہی ہیں،دیگر ممالک میں عوام کو ڈائریکٹ فائدہ دیاجاتاہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2015 - 18:37:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان