کراچی،صاف سرسبز سندھ اور پرامن سندھ مہم کے دوران گلشن اور جمشید زونز سے مجموعی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 19:28:39 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 19:19:39 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 19:18:37 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 19:16:56 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:37:53 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:34:12 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:59 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:10 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 18:28:10 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 17:10:52 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 16:15:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی،صاف سرسبز سندھ اور پرامن سندھ مہم کے دوران گلشن اور جمشید زونز سے مجموعی طور پر1000 ٹن کچرا اٹھالیا گیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)حق پرست ایم پی اے عدنان احمد نے میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور حسین عباسی،سپرنٹینڈنگ انجینئر فضل محمود گل و دیگر کے ہمراہ بلدیہ شرقی میں صفائی و ستھرائی اور شجرکاری مہم کا تفصیلی معائنہ کرکے صفائی اور شجرکاری مہم میں حصہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ شرقی کے دونوں زونز گلشن اور جمشید میں مہم کے پانچویں دن مجموعی طور پر900ٹن کچرا اٹھا لیا گیاجبکہ اسٹیڈیم روڈاورصیبااختر روڈ کے اطراف سے جھاڑیوں کی کٹائی کی گئی اس کے ساتھ ساتھ شجرکاری کے سلسلے میں 13-D-1,13-D-2 ، گیلانی ریلوے جنگشن روڈ اور یوسی 08 کے اطراف کے علاقوں میں شجرکاری مہم کے ذریعیپودے لگائے گئے جبکہ مچھروں اور دیگر حشرات الارض کے خاتمے کیلئے جراثیم کش ادویات کا اسپرے یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ فٹ پاتھ پر کلر کا کام بھی جاری ہے۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2015 - 18:34:12 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان