کراچی: مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار ظفر علی شاہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

جمعہ 27 فروری 2015 17:25

کراچی: (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015 ء) : مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار ظفر علی شاہ نے سینیٹ انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، ظفر علی سندھ سئ مسلم لیگ ن کے سینیٹ کے لیے واحد امیدوار تھے تاہم ان کے اس فعل کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں