کراچی: کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے گاڑیوں میں آگ لگا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:17:38 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:58:16 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:50:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:44:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:36:23 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:26:02 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:19:38 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:18:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے گاڑیوں میں آگ لگا دی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء): کراچی کے علاقے قیوم آباد میں آپریشن کے دوران مشتعل افراد گاڑیوں کو آگ لگا کر فرار ہو گئے، جس کے باعث علاقہ میں ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا اور ٹریفک کافی دیر جام رہی، فائر بریگیڈ کا عملہ ایک گھنٹہ گزر جانے کے بعد تک موقع پر نہ پہنچ سکا جس کی وجہ سے آگ بھڑک گئی. وہاں موجود ایک واٹر ٹینکر سے لوگ بوتلوں میں پانی بھر بھر کر آگ کو بجھانے کی کوشش کرتے رہے تاہم رینجرز اہلکار نے آ کر معاملے کو سنبھالا اور حالات پر قابو پا لیا.

27/02/2015 - 13:50:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان