کراچی: سخی حسن میں ایک ملزم بنک لوٹ کر فرار ہو گیا، بنک کی سکیورٹی پر تیعنات سکیورٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 14:16:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:58:16 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:50:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:44:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:36:23 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:26:02 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:19:38 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:18:58 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 13:18:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: سخی حسن میں ایک ملزم بنک لوٹ کر فرار ہو گیا، بنک کی سکیورٹی پر تیعنات سکیورٹی گارڈز فرار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء): سخی حسن کے علاقے میں ایک بنک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی. ڈکیتی کی واردات میں ایک ہی ملزم ملوث تھا جو کہ اسلحے کے ساتھ بنک میں داخل ہو جب کہ بنک کی سکیورٹی پر مامور تین گارڈز وہاں سے فرار ہو کر باتھ روم میں چھپ گئے ملزم کے ہاتھ میں دستی بم بھی موجود تھا جسے دکھا کر وہ اندر داخل ہوا اور کاؤنٹر کا شیشہ توڑ کر 5 سے 6 لاکھ روپے لے کر فرار ہو گیا.

واقعے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی ایس پی گلبرگ فیصل نور کا کہنا ہے کہ پولیس تحقیقات کر رہی ہے اور ملزم کو ڈھونڈنے کے لیے سر گرم ہے جبکہ اس ڈکیتی کے بارے میں ڈی آئی جی ویسٹ طاہر نوید کا کہنا تھا کہ ملزم شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور دستی بم دکھا کر بنک لوٹ کر فرار ہوا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ڈیوٹی پر موجود پرائیویٹ سکیورٹی گارڈز دستی بم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

27/02/2015 - 13:44:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان