کراچی: مبینہ پولیس دھماکے میں ہلاک ہونے والے انیس سومرو کیس کی سماعت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/02/2015 - 12:46:59 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 12:40:35 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 12:25:38 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 12:17:20 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:59:44 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:44:56 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:35:11 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:32:25 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:32:25 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:31:41 وقت اشاعت: 27/02/2015 - 11:31:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: مبینہ پولیس دھماکے میں ہلاک ہونے والے انیس سومرو کیس کی سماعت

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء): کراچی کی عدالت میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلکا ہونے والے 17 سالہ انیس سومرو کیس کی سماعت کی گئی جس میں انیس سومرو کے والد نے عدالت کو کہا کہ میرے بیٹے کے قتل کے پیچھے ایس ایس پی ملیر رااؤ انوار کا ہاتھ ہے،بیٹے کے قتل کے بعد کیس سے دستبردار ہونے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں. عدالت نے سیشن جج کو ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے.

27/02/2015 - 11:44:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان