کمرشل گاڑیوں کی سی این جی مستقل ہونے کے با وجود عوام کو ایک فیصد بھی مالی فائدہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2015 - 23:06:55 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 23:02:18 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:43:51 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:42:54 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:40:18 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:40:18 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:37:31 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:37:31 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:36:26 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:36:26 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 22:17:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کمرشل گاڑیوں کی سی این جی مستقل ہونے کے با وجود عوام کو ایک فیصد بھی مالی فائدہ نہ ہو تو عوام ان کی گاڑیوں میں بیٹھ کر اپنی قیمتی جانیں کیوں ضائع کریں ،اشرف بنگلوری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)کراچی ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے صدر اشرف بنگلوری نے گیس سیلنڈروں سے المناک بڑھتے ہوئے حادثات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مسافروں کی جانوں سے تحفظ کے لیے فوری طور پر کمرشل گاڑیوں سے گیس سیلنڈر احکامات جاری کئے جائیں کمرشل گاڑیوں کی سی این جی مستقل ہونے کے با وجود عوام کو ایک فیصد بھی مالی فائدہ نہیں ہو تو عوام ان کی گاڑیوں میں بیٹھ کر اپنی قیمتی جانیں کیوں ضائع کریں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/02/2015 - 22:40:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان