قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا کرائسٹ چرچ کے جواء خانہ سے کراچی تک کا سفر مکمل،
معین خان بدنامی کا داغ لئے وطن واپس پہنچ گئے
جمعرات 26 فروری 2015 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کیچیف سلیکٹر معین خان کا کرائسٹ چرچ کے جواء خانہ سے کراچی تک کا سفر مکمل ہو گیا، معین بدنامی کا داغ لئے وطن واپس پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کسینو الزام کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے کہنے پر معین خان جمعرات کو آسٹریلیا سے واپس کراچی پہنچ گئے ہیں۔
(جاری ہے)
وہ (کل) جمعہ کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کرنے کے بعد پریس کانفرنس کریں گے، جس میں امکان ہے کہ وہ مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے۔
معین خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا دامن صاف ہے اور دنیا کو میرے کیریئر کا پتہ ہے، میری غلطی صرف اتنی ہے کہ کھانے کیلئے غلط جگہ کا انتخاب کیا، اب کرکٹ بورڈ کے کہنے پر وطن واپس آیا ہوں، پی سی بی کا حکم سر آنکھوں پر۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
کراچی میں محنت کشوں کا دن منایا گیا،شہر میں ریلیوں،سیمینار زاورتقاریب کا انعقاد
ڈاکو راج و قبائلی تصادم کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت شکارپور میں رستم چوک تا لکھی گی احتجاجی ریلی
ٹریفک کے لیے رکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف مہم شروع
ای او بی آئی اسٹاف اور پنشنرز کیلئے عبوری امداد کا اعلان کیا جائی:پنشنرز فورم
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
لیاقت بلوچ 3 مئی کو جیکب آباد پہنچیں گے
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری