اہلسنت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو برداشت نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک،
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:30:33 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:26:26 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:26:26 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:26:26 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:25:28 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:19:09 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:17:31 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:17:31 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:16:17 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:16:17 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 20:16:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

اہلسنت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو برداشت نہیں کرینگے،سربراہ پاکستان سنی تحریک،

دہشت گردی کو فرغ دینے والے ملاؤ ں کے خلاف اقدامات کی بجائے دہشت گردی کو ناسور کہنے والوں کو نشانہ بنایا جاہاہے،ثروت اعجاز قادری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اہلسنت کے خلاف کسی بھی قسم کی سازش کو برداشت نہیں کرینگے ،کراچی سمیت ملک بھر میں اہلسنت کے علماء کرام و رہنماؤں پر جھوٹے مقدمات اور دہشتگردوں کو سیاسی بنیادوں پر شیلٹر دیا جارہاہے ، پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے اور آپریشن ضرب عضب کی حمایت کو گناہ بنایا جارہا ہے ،جن مساجد و مدارس میں انتہا پسندی کی تقریریں اوردہشتگردی کی تربیت دی جاتی ہے ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہورہی حکومت بتائے کہ دہشتگرد ملک کے قانون سے ما وراء ہیں ،اہلسنت کے علماء ورہنماؤں کو فورتھ شیڈول اور لاؤڈ اسپیکر کی آڑ میں مقدمات قائم کرکے گرفتار کیا جارہا ہے ،اہلسنت کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،اہلسنت کے ساتھ ہونیوالی حکومتی زیادتیوں کے خلاف چاروں صوبوں اور مرکزی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے تاکہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جاسکے ، تما م ذمہ داران ملک بھر میں اپنے علاقوں ،شہروں ،محلوں میں تنظیم سازی مہم کا آغاز کردیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں مرکز اہلسنت پرسیکٹر کنوینر کے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما محمد شاہد غوری ،اراکین مرکزی رابطہ کمیٹی بھی موجود تھے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/02/2015 - 20:19:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان