معین خان کی واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے انڈے توڑے

جمعرات 26 فروری 2015 19:42

معین خان کی واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے انڈے توڑے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان کی وطن واپسی کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے احتجاجاً انڈے توڑے۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے انڈے کسی کو مار کر نہیں بلکہ اپنے سروں پر مار کر توڑے۔معین خان کو کسینو جانے پر آسٹریلیا سے واپس بلالیا گیا تھا۔کراچی پہنچتے ہی چیف سلیکٹر معین خان میڈیا سے بات کیے بغیر ایئرپورٹ سے باہر چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں