کراچی، نوجوان اپنی بقاء کیلئے پرویز مشرف کا ہاتھ مضبوط کریں، محمد علی شیروانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:56:16 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:53:08 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:49:04 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:36:40 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:34:03 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:34:03 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:33:01 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:24:18 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:24:18 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:07:02 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 13:50:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، نوجوان اپنی بقاء کیلئے پرویز مشرف کا ہاتھ مضبوط کریں، محمد علی شیروانی

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کراچی کے صدر محمد علی شیروانی نے یوتھ ونگ کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں کواپنی آنیوالی نسلوں کی بقاء کیلئے پرویز مشرف کا ہاتھ مضبوط کرنا ہوگا کیوں کہ پاکستان کا دو فیصد طبقہ نہیں چاہتا کے پاکستان کا نوجوان پڑھ لکھ کر ا‘ن کے برابر آجائے، اس موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کراچی کے سیکرٹری اطلاعات مصباح الدین شیخ نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے پی ایم ایل یوتھ ونگ معاشرے سے ہر برائی کا جڑ سے خاتمہ چاہتی ہے، نوجوانوں کے لیئے تعلیم بہت ضر وری ہے اور تعلیم وہ واحد ذریعہ ہے جو نوجوانوں کو منفی سر گرمیوں سے دور رکھ کر معاشرے کے شانہ بشانہ چلنے میں مدد کر سکتی ہے۔

26/02/2015 - 16:34:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان