کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جسٹس (ر) بھگوان داس کے اہل خانہ سے تعزیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:04:22 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 16:03:35 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:59:44 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:48:57 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:43:31 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:36:00 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:29:36 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:18:47 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:18:33 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:17:33 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 15:17:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جسٹس (ر) بھگوان داس کے اہل خانہ سے تعزیت

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایکسپو پاکستان کا افتتاح کیا اور اس کے بعد پاک فضائیہ کے سکوارڈن 4 کو جدید آلات سےلیس کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کی جس میں پاک فضا ئیہ کی جانب سے وزیر اعظم کو سالمی بھی پیش کی گئی جس کے بعد وزیر اعظم جسٹس (ر) بھگوان داس کے انتقال ہر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان سے تعزیت کا اظہار کیا اس موقع ر وزیر اعظم کے ہمراہ خواجہ آصف بھی موجود تھے.

26/02/2015 - 15:36:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان