معین خان نے شارجہ میں مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی سازش کی،سرفرازنواز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:35:51 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:07:02 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:07:02 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:04:52 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:04:52 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:04:52 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:02:06 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:02:06 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 12:02:06 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 11:54:58 وقت اشاعت: 26/02/2015 - 11:54:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

معین خان نے شارجہ میں مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی سازش کی،سرفرازنواز

کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015)پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے معین خان جوا خانہ جانے کے الزمات ثابت ہونے کے باوجود اپنی غلطی پر پردہ ڈال رہے ہیں، معین خان نے شارجہ میں مصباح الحق کو قیادت سے ہٹانے کی سازش کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماضی کے مایہ ناز فاسٹ باوٴلر نے معین خان کووطن واپس بلانے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معین خان جوا خانے جانے کے الزمات ثابت ہونے کے باوجود اپنی غلطی پر یہ کہہ کر پردہ ڈال رہے ہیں کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ کھانا کھانے کیسینو گئے تھے مگر پی سی بی نے اْنہیں پہلی ممکنہ فلائٹ سے وطن واپس بلا لیا ہے۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/02/2015 - 12:04:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان