کراچی: وفاقی جامع اردو میں 2 طلبا تنظیموں میں تصادم

بدھ 25 فروری 2015 17:01

کراچی (اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : کراچی میں وفاقی جامع اردو میں 2 طلبا کی تنظیوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 طلبا زخمی ہو گئے ہیں . انتظامیہ نے پولیس اور رینجرز اہلکار کو موقع پر طلب کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں