کراچی: لیاری گینگ وار کا ایک سر غنہ ملک سے فرار ہونے میں کامیاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2015 - 16:13:05 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 16:08:49 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 16:06:04 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 16:01:28 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:46:15 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:42:26 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:27:00 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:18:24 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:17:09 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:17:09 وقت اشاعت: 25/02/2015 - 15:17:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: لیاری گینگ وار کا ایک سر غنہ ملک سے فرار ہونے میں کامیاب

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): کراچی میں مقیم لیاری گینگ وار کا سرغنہ غفار ذکری ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ غفار ذکری کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا ہے تاہم پولیس نے حکومت سے دبئی جا کر ملزم کو پکڑنے کے لیے اجازت طلب کر لی ہے جبکہ رینجرز کا کہنا تھا کہ غفار ذکری کراچی آپریشن سے خوفزدہ ہو کر بیرون ملک فرار ہو گیا ہے.

25/02/2015 - 15:42:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان