کراچی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دو مجرموں کو پھانسی کی سزا سنا دی

بدھ 25 فروری 2015 13:58

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دو قیدیوں کو پھانسی کی سزا سنا دی.

(جاری ہے)

پھانسی کی سزا پانے والے مجرموں میں عابد کلو اور محسن بلوچ شامل ہیں. دونوں مجرمان کا تعلق گینگ وار سے ہے . مجرمان نے ایڈووکیٹ صلا ح الدین اور ان کے بیٹے علی حیدر کو قتل کر دیا تھا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں