ندیم نصرت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر مقرر ،رابطہ کمیٹی پاکستان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2015 - 23:04:50 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 23:03:10 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 23:00:58 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 23:00:58 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 23:00:58 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:59:53 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:56:19 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:55:21 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:55:21 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:55:21 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 22:52:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ندیم نصرت ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر مقرر ،رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ،

الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی

لندن،کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر رکن ندیم نصرت کومتفقہ طور پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سینئر ڈپٹی کنوینر مقررکردیا ہے ۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔یہ فیصلہ تنظیم نو کے سلسلے میں منگل کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کے اراکین کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا ۔

واضح رہے کہ ندیم نصرت گزشتہ ستمبرتک ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر کے عہدے پر فائز تھے تاہم تنظیمی امورکی رات دن انجام دہی کے باعث وہ شدیدعلیل ہوگئے تھے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/02/2015 - 22:59:53 :وقت اشاعت