سرسید یونیورسٹی کا کانووکیشن 14/ مارچ کو ایکسپو سینٹرکراچی میں ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:38:02 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:35:03 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:12:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:10:52 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 17:07:29 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:58:41 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:58:41 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:57:05 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:45:30 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:43:05 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:43:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سرسید یونیورسٹی کا کانووکیشن 14/ مارچ کو ایکسپو سینٹرکراچی میں ہوگا

کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا سالانہ کانووکیشن 14/ مارچ 2015ء کو ایکسپو سینٹرکراچی میں منعقد ہو گا جس میں کمپیوٹر انجینئرنگ ،الیکٹرونک انجینئرنگ ، سول انجینئرنگ ،ٹیلی کمیونکیشن انجینئرنگ ، بایو میڈیکل انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے طلباء کو ڈگریاں تفویض کی جائیں گی۔ سرسید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید جاوید حسن رضوی کی زیرِ صدارت منعقدہ حالیہ اجلاس میں کانووکیشن کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کی گئیں۔

اجلاس میں رجسٹرار سید ابرار علی ،ڈین آف انجنیئرنگ اور مختلف شعبوں کے چیرمین اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید جاوید حسن رضوی نے کہا کہ کانووکیشن طلباء کے لیے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/02/2015 - 16:58:41 :وقت اشاعت