عالمی بینک کی رکن کمپنی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سندھ میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:43:05 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:43:05 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:40:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:40:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:40:01 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:38:27 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:38:27 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:34:29 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:29:03 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 16:20:08 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 15:20:41
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عالمی بینک کی رکن کمپنی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سندھ میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ورلڈ بینک کی رکن کمپنی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن(آئی ایف سی) سندھ میں ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے میں 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایف سی کا یہ قدم پاکستان میں توانائی کے متبادل ذرائع کے فروغ سے معاشی بہتری کی کوششوں کا حصہ ہے۔ آئی ایف سی سندھ میں گل احمد پاور ونڈ فارم میں سرمایہ کاری کرے گی۔

یہ فارم کراچی کے شمال میں لگایا جائے گا جس سے 50 میگا واٹ بجلی پیدا کی جائے گی۔ گل احمد انرجی کے چیئرمین اقبال علی محمد کے مطابق ونڈ انرجی پلانٹ سے نہ صرف بجلی کی طلب پوری کرنے میں مدد ملے گی بلکہ روزگار کے بھی نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ ہوا سے بجلی کا منصوبہ ماحول دوست منصوبہ ہے۔منصوبہ انفراکو ایشیا اور

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

24/02/2015 - 16:38:27 :وقت اشاعت