سندھ: سندھ اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، ووٹنگ کے لیے فہرست الیکشن کمیشن ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:26:17 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:19:46 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:14:32 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:11:37 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:06:02 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 11:00:36 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 10:53:14 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 10:51:30 وقت اشاعت: 24/02/2015 - 10:49:03
پچھلی خبریں -

کراچی

سندھ: سندھ اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، ووٹنگ کے لیے فہرست الیکشن کمیشن کو پیش کر دی گئی۔

سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): سندھ اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ تاخٰر سے شروع ہوا. اجلاس کی صدرات اسپیکر آغا سراج درانی نے کی. اجلاس میں ارکان کی سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے لیے فہرست جاری کر دی گئی. ووٹر لسٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 4 مستعفی ارکان بھی شامل ہیں تاہم مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے. سیکرٹری سندھ اسمبلی نے فہرست الیکشن کمیشن کو دے دی ہے جس کے تحت 168 ارکان میں سے 167 کو ووٹنگ کا حق حاصل ہو گا.

24/02/2015 - 11:00:36 :وقت اشاعت