سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کا شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی بریت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:28:25 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:28:25 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:28:25 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:27:33 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:27:33 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:27:33 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:27:12 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:27:12 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:25:47 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:24:40 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 23:24:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر کا شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی بریت کی درخواست کی سماعت کرنے سے انکار

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹر ی میں شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی بریت کی درخواست کی سماعت کرنے سے انکار کردیا ہے ۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے درخواست دائر کی تھی کہ اس کی بریت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں متعدد درخواستیں دائرکی گئی ہیں لیکن کوئی بھی بینچ اس کی سماعت نہیں کررہا ہے جس پر سپریم کورٹ کے جسٹس امیرمسلم ہانی اور جسٹس مقبول باقر پرمشتمل دورکنی بنیچ نے کیس کی سماعت کرناتھی تاہم جسٹس مقبول باقر نے درخواست کی سماعت سے انکار کردیا ہے۔

23/02/2015 - 23:27:33 :وقت اشاعت