حیدری میں ہر اتوار کو موٹر سائیکلوں کا لگنے والا بازار غیر قانونی ہے،شرجیل میمن،
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:59:26 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:58:18 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:58:18 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:39:13 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:39:13 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:39:13 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:36:00 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:36:00 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:36:00 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:18:40 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 21:18:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حیدری میں ہر اتوار کو موٹر سائیکلوں کا لگنے والا بازار غیر قانونی ہے،شرجیل میمن،

بلدیہ عظمی نے اس کی اجازت نہیں دی ، علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل کی وجہ سے بازار کو قانونی اجازت نامہ دے کر دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا،صوبائی وزیر اطلاعات

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے حیدری میں ہر اتوار کو موٹر سائیکلوں کا لگنے والا بازار غیر قانونی ہے ۔ بلدیہ عظمی کراچی نے اس کی اجازت نہیں دی ہے ۔ علاقہ مکینوں کو درپیش مسائل کی وجہ سے اس بازار کو قانونی اجازت نامہ دے کر دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا ۔

یہ بات انہوں نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کے رکن جمال احمد کے توجہ دلاوٴ نوٹس پر بتائی ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ موٹر سائیکلوں کے اس بازار سے ٹریفک کا مسئلہ پیدا ہوتا ہے ۔ ٹریفک پولیس کو اس پر کارروائی کرنی چاہئے ۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے کہاکہ غیر قانونی کام کو قانونی بنانے کی بجائے پہلے اسے بند کرایا جائے اور اس کے لیے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/02/2015 - 21:39:13 :وقت اشاعت