الخدمت کے تحت 52 قیدیوں نے کمپیوٹر کورس مکمل کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر فروری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:32:21 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:32:21 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:29:45 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:28:51 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:27:07 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:27:07 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:27:07 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:25:34 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:25:34 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:24:17 وقت اشاعت: 23/02/2015 - 17:24:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

الخدمت کے تحت 52 قیدیوں نے کمپیوٹر کورس مکمل کرلیا

جیلوں کو جرائم کا ہیڈکوارٹر بنانے کے بجائے تربیتی سینٹر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں،قاضی نذیر

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء)الخدمت کراچی اورسینٹرل جیل انتظامیہ کے اشتراک سے سینٹر جیل کراچی میں کمپیوٹر کورس مکمل کرنے والے قیدیوں میں سرٹیفیکیٹ کی تقسیم،جیل سپرنٹنڈنٹ قاضی نزیر،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل شاکر شاہ ،الخدمت کراچی کے جنرل سیکر ٹری انجینئر عبدالعزیز ، سینئر منیجر منظر عالم ، فواد شیروانی ،محمدآصف خان ،اور جیل انتظامیہ و دیگر موجود تھے ۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جیل سپرنٹنڈنٹ قاضی نزیر نے کہا کہ جیلوں کو جرائم کا ہیڈکوارٹر بنانے کے بجائے ووکیشنل ٹریننگ سینٹر بنانا چاہتے ہیں، ملک میں بڑی تعدادمیں نام نہاد این جی اوز کام کررہی ہیں مگر بہت سی ایسی این جی اوز ہیں جن کا نام میڈیامیں نہیں آتا اورنہ ہی ہمیں ان کاپتا ہے مگر اصل میں کام ہی گمنام این جی اوز کررہی ہیں جو مبارکباد کی مستحق ہیں۔

انہوں نے کہاکہ قید ی ماضی کو بھول کرمستقبل کی منصوبہ بندی کریں۔ انہوں نے مزید کہا جیلوں میں سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں، ہم ہرجائز کام میں تعاون کے لیے تیارہیں ۔ ، انہوں نے کہا کہ جیلوں میں اصلاحی پروگرام کو مزید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/02/2015 - 17:27:07 :وقت اشاعت