قومی 8رکنی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرسوں مسقط روانہ ہوگی

منگل 28 اپریل 2015 11:57

قومی 8رکنی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرسوں مسقط روانہ ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)8 رکنی پاکستانی ٹیم پانچویں ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے جمعرات کو مسقط روانہ ہو گی۔

(جاری ہے)

پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے مطابق چیمپئن شپ یکم سے 7 مئی تک مسقط کے دارالحکومت اومان میں کھیلی جائے گی۔ حکام کے مطابق ایونٹ کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے اور توقع رکھتے ہیں کہ چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں