اسلام آباد : بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون پر ایک اور آر او معطل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 اپریل 2015 11:34

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اپریل 2015 ء) : بلدیاتی انتخابات میں عدم تعاون پر الیکشن کمیشن نے ایک اور ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا.

(جاری ہے)

معطل کیے جانے والا آر او ڈی آئی خان کا تھا. الیکشن کمیشن نے آر او کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 5 مئی کو طلب کر لیا. واضح رہے کہ اس سے قبل بھی نوشہرہ کے دو آر اوز کو معطل کیا جا چکا ہے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں