خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے شروع ہوگی

ہفتہ 18 اپریل 2015 12:03

خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ 24 اپریل سے ایبٹ آباد ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

کے پی ہاکی ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں تمام ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں حصہ لے سکتی ہیں اور اب تک 18 ڈسٹرکٹس نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں