اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس20 اپریل کو ہوگا

ہفتہ 18 اپریل 2015 12:02

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس20 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 20 اپریل کو ہوگا جس کی صدارت ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت بخاری کریں گے، اجلاس میں ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چلنے والے فٹ بال اکیڈمی ، فٹ با ل ٹورنامنٹ کروانے کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں