ملک بھر میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری
پیر 2 مارچ 2015 11:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ 2015ء) ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد جاتی سردی پھر لوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بھی آج کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت بالائی علاقوں میں مزید برفباری جبکہ نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ملک میں بارش برسانے والی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوا تو گرجنے برسنے والے بادل بھی ساتھ لایا ۔
پنجاب اور اندرون سندھ بعض شہروں میں بارش ہوئی جبکہ زیادہ تر علاقوں میں ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرہ جمالیا ہے۔ چمن، پشین، ژوب، ہرنائی، موسی خیل سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے۔ وادی زیارت کان مہترزئی کوژک ٹاپ اور کوہ سیلمان پر بھی مزید برفباری ہوئی۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں بھی شدید سردی پڑ رہی ہے۔(جاری ہے)
ملک کے بالائی اضلاع استوراورغذر میں شہری علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر وقفے وقفے سے دن بھر برف باری ہوتی رہی۔
کڑاکے کی سردی نے معمولات زندگی معطل کردیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اور گلگت بلتستان میں پہاڑوں پر مزید برفباری جبکہ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالا، میرپور خاص اور سھکر ڈویژن سمیت فاٹا اور ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ