اسلام آباد: گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے کمیٹی بنانے کی منظور دے دی گئی

ہفتہ 28 فروری 2015 11:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لیے آئینی کمیٹی کے قیام ی منظوری دے دی گئی، آئینی کمیٹی کے قیام کی منظوری وزیر اعظم نواز شریف نے دی ہے، کمیٹی آئینی پیکج تیار کر کے سفارشات کرے گی اور گلگت اور آزاد کشمیر کی عوام کو بااختیار بنانے کے لیے تجاویز پیش کرے گی، ذرائع کے مطابق اس آئینی کمیٹی میں وزارت خارجہ ، دفاع ، قانون و انصاف اور امور کشمیر کے ارکان شامل ہیں .

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں