فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلزہاکی چیمپئن شپ25 نومبر سے شروع ہو گی

ہفتہ 22 نومبر 2014 11:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء)فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ گرلز ہاکی چیمپئن شپ25 نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی خواتین کھلاڑی حصہ لیں گی اور چیمپئن شپ کے ڈراز 25 نومبر کو صبح ساڑھے نو بجے نکالے جائیں گے اور ایونٹ دن 10 بجے سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں