فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ بوائز فٹ بال چیمپئن شپ24 نومبر سے شروع ہو گی

ہفتہ 22 نومبر 2014 11:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء)فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر اہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ بوائز فٹ بال چیمپئن شپ 24 نومبر سے میونسپل سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک 33 کالجز کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے4 دسمبر کو جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کا مقابلہ 5 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں