قومی ٹیم ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 10 دسمبر کو ہانگ کانگ روانہ ہوگی

ہفتہ 22 نومبر 2014 11:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء)5 رکنی قومی ٹیم ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے 10 دسمبر کو ہانگ کانگ روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق ایشین کیڈٹ اینڈ جونیئر جوڈو چیمپئن شپ11 سے 14 دسمبر تک ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی جس میں ایشین کیڈٹ میں دو جبکہ جونیئر انڈر 21 میں تین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں