فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ بوائز بیڈمنٹن چیمپئن شپ 27اکتوبر سے شروع ہو گی

جمعہ 24 اکتوبر 2014 11:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24 اکتوبر۔2014ء) فیڈرل بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ بوائزبیڈمنٹن چیمپئن شپ 27اکتوبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہو گی جس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک27 کالجز کے کھلاڑی حصہ لیں گے چیمپئن شپ کے سیمی فائنل مقابلے 30اکتوبر کو جبکہ فائنل اور تیسری پوزیشن کا مقابلہ31اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں