انٹر سکول بوائز اینڈ گرلز جوڈو چیمپئن شپ پرسوں سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

منگل 21 اکتوبر 2014 11:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21 اکتوبر۔2014ء) انٹر سکول بوائز اینڈ گرلز جوڈو چیمپئن شپ پرسوں23 اکتوبر کو بہارہ کہو اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

چیمپئن شپ میں مختلف ویٹ کیٹیگریز کے مقابلے کھیلے جائیں گے جس میں بوائز میں 40 کلوگرام، 45، 50، 55، 60 اور 66 کلوگرام جبکہ گرلز ایونٹ میں 30 ، 36، 40، 44 ، 48 اور 52 کلوگرام کے مقابلے ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں