فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 11 نومبر کو کھیلی جائیگی

بدھ 1 اکتوبر 2014 11:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اکتوبر۔2014ء) فیڈرل بورڈ انٹر کالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 11 نومبر سے آئی ایم سی جی ایف ٹین تھری میں کھیلی جائے گی۔ ایونٹس میں فیڈرل بورڈ سے منسلک کالجز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں